کوٹ لکھپت میں چوری کی واردات ، بزنس مین کے گھر سے 3کروڑ 80لاکھ نقدی، طلائی زیورات چوری ہوگئے ۔ ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ علی رحمان نے گھر میں 70تولے طلائی زیورات رکھے ہوئے تھے ،علی رحمان نے ...
ملک میں مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ، مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار میں 0.35فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی ...
تھانہ لیسر کلاں کی حدود سے 15کلو وزنی بھارتی ساختہ آرٹلری شیل برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا ۔بتایا گیا ہے کہ اطلاع ملنے پر سول ڈیفنس کے بم ڈسپوزل اسکواڈنے فوری طور پر ...
مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کے دوران خاتون کے ہمراہ چوری کی وارداتیں کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق ملزم کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹریس کیا گیا، ملزم بازار اور رش والے مقامات ...
امریکی فوج کے برطرف لیفٹیننٹ جنرل بریٹ سلویا نے ایران اور یوکرین سے متعلق امریکی پالیسیوں کی خفیہ معلومات 2 صحافیوں کو افشا کرنے کا اعتراف کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی اندرونی تحق ...
امریکی محکمہ انصاف نے کہاہے کہ مڈٹرم انتخابات میں ایف بی آئی اور آئی سی ای کے اہلکار پولنگ مانیٹرز کے فرائض انجام نہیں دیں گے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نسلی انصاف اور سیاہ فام امریکیوں کے ح ...
امریکی ریاست مشی گن میں سینیٹ کے ڈیموکریٹ امیدوار عبدالسید کو مسلم شناخت اور عرب پسِ منظر کی بنیاد پر نفرت انگیز مہم کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکن رہن ...
ایران کو نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کا خط موصول ہو گیا ہے، تاہم تہران نے ابھی تک اس کا باضابطہ جواب نہیں دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ محسن رضائی کو تہران کے ساتھ رابطے کے لیے ایک اہم اور نا ...
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ایران سے متعلق مینڈیٹ کو سیاسی محرکات پر مبنی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا ...
آئی جی اسلام آباد نے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سی فور سینٹر کا دورہ کیا اور سکیورٹی مانیٹرنگ اور جدید نظام کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل بھی سنے۔پولیس ترجمان کے مطابق ...
ڈپٹی کمشنرچنیوٹ عائشہ رضوان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات سمیت مختلف انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ...
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے ختم نبوت کانفرنس،مسلم کالونی چناب نگر کا دورہ کیا۔اس موقع پر سٹی ٹریفک آفیسر فیصل آباد،ایس پی انوسٹی گیشن چنیوٹ،ڈی ایس پیز اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ اف ...